Daily Mashriq

یمن:حکومت کی حامی فورسز کے ساتھ جھڑپوں میں آٹھ حوثی باغی ہلاک

یمن:حکومت کی حامی فورسز کے ساتھ جھڑپوں میں آٹھ حوثی باغی ہلاک

یمن کے صوبے تعز میں حکومت کی حامی فورسز کے ساتھ جھڑپوں میں کم از کم آٹھ حوثی باغی ہلاک ہوگئے ہیں۔فوجی حکام کے مطابق حوثی باغیوں نے تعز اور بحیرہ احمر کے ساحلی شہر حدیدہ کے درمیان اہم رابطہ سڑک پر قبضے کی کوشش میں حملہ کیا جسے حکومت کی فورسز نے ناکام بنادیا۔

متعلقہ خبریں