Daily Mashriq

فرانس کانئی قومی فوجی خلائی فورس کمان کے قیام کا اعلان

فرانس کانئی قومی فوجی خلائی فورس کمان کے قیام کا اعلان

فرانس نے نئی قومی فوجی خلائی فورس کمان کے قیام کا اعلان کیا ہے جو ملک کی فضائیہ کا حصہ ہوگی۔

Bastille کے دن کی پریڈ سے ایک روز پہلے فوجیوں سے خطاب کرتے ہوئے فرانس کے صدر Emmanuel Macron نے کہا کہ نئی کمان کے قیام سے فرانس کے مصنوعی سیاروں کا تحفظ مستحکم ہوگا۔نئی کمان ستمبر میں قائم کی جائیگی۔

متعلقہ خبریں