Daily Mashriq

ورلڈ کپ2019:آج فائنل میں انگلینڈ اور نیوزی لینڈ کی ٹیمیں مد مقابل

ورلڈ کپ2019:آج فائنل میں انگلینڈ اور نیوزی لینڈ کی ٹیمیں مد مقابل

آئی سی سی عالمی کرکٹ کپ 2019کا فائنل آج لارڈز میں انگلینڈ اور نیوزی لینڈ کے درمیان کھیلا جائیگا۔

میچ پاکستانی وقت کے مطابق دن اڑھائی بجے شروع ہوگا۔

متعلقہ خبریں