Daily Mashriq

کرتارپور راہداری منصوبہ : راہداری منصوبے پر پاکستان،بھارت مذاکرا تی ٹیم بھارت روانہ

کرتارپور راہداری منصوبہ : راہداری منصوبے پر پاکستان،بھارت مذاکرا تی ٹیم بھارت روانہ

کرتارپور راہداری منصوبے پر پاکستان بھارت مذاکرات اٹاری کمپلکس میں ہور ہے ہیں. پاکستانی وفد بھارت روانہ۔ وزارت خارجہ ،داخلہ، قانون و انصاف اور مذہبی امور کےحکام مذاکرات کرنے والے وفدمیں شامل۔

متعلقہ خبریں