Daily Mashriq


وزیراعظم عمران خان آج نئی ویزا پالیسی کا اعلان کریں گے  

وزیراعظم عمران خان آج نئی ویزا پالیسی کا اعلان کریں گے  

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان آج نئی ویزا پالیسی کا اعلان کریں گے۔ 

نئی ویزا پالیسی کے تحت 55 ملکوں کے شہریوں کو آن ارائیول ویزا آج سے جاری ہو سکے گا۔برطانیہ، چین، ترکی، ملائشیا اور متحدہ عرب امارات کے شہری ای میل کے ذریعے صرف 8 ڈالر فیس دے کر ویزا حاصل کر سکیں گے۔

متعلقہ خبریں