Daily Mashriq


افغانستان کے صوبے اورزگان میں فضائی حملہ

افغانستان کے صوبے اورزگان میں فضائی حملہ

افغانستان کے صوبے اورزگان میں فضائی حملے کے نتیجے میں پانچ افغان فوجی ہلاک اور دس سے زائد زخمی ہوگئے ۔ 

نیٹو ترجمان کے مطابق واقعہ ترین کوٹ کے علاقے میں ا سوقت پیش آیا،جب امریکی اور افغان فوجیوں پر شدت پسندوں نے حملہ کر دیا۔ امریکی جنگی طیاروں کی جانب سے حملہ آوروں پر بمباری کے نتیجے میں ایک افغان چیک پوسٹ پر بھی میزائل جا لگا ،جسکے نتیجے میں پانچ افغان اہلکار بھی ہلاک ہوگئے ۔

متعلقہ خبریں