Daily Mashriq


پختونخوا اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے داخلہ اور قبائلی امور کا اجلاس

پختونخوا اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے داخلہ اور قبائلی امور کا اجلاس

پشاور ( مشرق نیوز)خیبر پختونخوا اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے داخلہ اور قبائلی امور کا اجلاس رکن صوبائی اسمبلی بابر سلیم سواتی کے زیرصدارت بدھ کے روز اسمبلی سیکرٹریٹ پشاور میں منعقد ہوا۔جس میں صوبائی اسمبلی کے ممبران ریاض خان، شکیل بشیر خان ،میجر ریٹائرڈ شاہ داد خان اور عاقب اللہ خان سمیت سپیشل سیکرٹری برائے محکمہ داخلہ و قبائلی امور اور ڈی آئی جی آپریشن پولیس نے بھی شرکت کی۔اس موقع پر متعلقہ افسران نے قائمہ کمیٹی کے اراکین کو محکمہ کے مختلف امور،زمہ داریوں اور کردار کے بارے میں آگاہ کیا۔

متعلقہ خبریں