Daily Mashriq

پاکستان اورچین ٹیکنالوجی کےمیدان میں بڑے شراکت دارکےطورپرابھریں گے:وزیراطلاعات

پاکستان اورچین ٹیکنالوجی کےمیدان میں بڑے شراکت دارکےطورپرابھریں گے:وزیراطلاعات

اطلاعات کے وفاقی وزیر چودھری فواد حسین نے اس اعتماد کا اظہار کیا ہے کہ چین اور پاکستان ٹیکنالوجی کے میدان میں بڑے شراکت دار کے طور پر ابھریں گے ۔وہ آج اسلام آباد میں ہواوے   پاکستان سربراہ اجلاس سے خطاب کررہے تھے۔

 وزیر اطلاعات نے کہا کہ پاکستان اورچین ہمیشہ سے بہترین دوست ہیں تاہم صدر شی جن پنگ کی قیادت میں ان تعلقات کی نوعیت یکسر تبدیل ہوگئی ہے۔ انہوں نے کہاکہ دونوں ملکوں کےدرمیان تذویراتی اقتصادی اورٹیکنالوجی پر مبنی تعلقات ہیں۔

متعلقہ خبریں