Daily Mashriq


وزیراعظم اوربرطانوی رکن پارلیمنٹ کاپاک برطانیہ دوطرفہ تعلقات پرتبادلہ خیال

وزیراعظم اوربرطانوی رکن پارلیمنٹ کاپاک برطانیہ دوطرفہ تعلقات پرتبادلہ خیال

برطانوی پارلیمنٹ کے رکن برینڈن لیوس   نے آج اسلام آباد میں وزیراعظم عمران خان سے ملاقات کی۔

 ملاقات کےدوران پاک برطانیہ دوطرفہ تعلقات ، تجارت اور سرمایہ کاری کے تعلقات مستحکم بنانے، پاکستانی برادری کے کردار اور مجموعی علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

  وزیراعظم نے حکومت کے اصلاحاتی ایجنڈے پر بھی روشنی ڈالی۔

Brandon Lewis نے اُمید ظاہر کی کہ خطے میں سلامتی کی صورتحال بہتر بنانے سے برطانوی کمپنیوں کی طرف سے بڑی سرمایہ کاری ہوگی۔

متعلقہ خبریں