Daily Mashriq

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے اردن کے چیف آف اسٹاف کی ملاقات

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے اردن کے چیف آف اسٹاف کی ملاقات

  آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے اردن کے چیف آف اسٹاف میجر جنرلNassar Al Athamneh  نے ملاقات کی ۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف اور اردن کے چیف آف اسٹاف کے درمیان ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا جب کہ اس دوران دو طرفہ دفاعی اور سیکیورٹی تعاون پر بھی بات چیت کی گئی۔

متعلقہ خبریں