Daily Mashriq

وزیراعظم کا پشاور میں قبائلی عوام کیلئے صحت انصاف کارڈز کا افتتاح

وزیراعظم کا پشاور میں قبائلی عوام کیلئے صحت انصاف کارڈز کا افتتاح

وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ قبائلی عوام کی بہبود موجودہ حکومت کی ترجیح ہے۔

انہوں نے یہ بات پشاور میں قبائلی عوام کے لیے صحت انصاف کارڈز کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہی۔

متعلقہ خبریں