Daily Mashriq

مشرقیات

مشرقیات

حضرت عکر مہ ر ضی اللہ عنہ بڑے نا مور جر نیل گزرے ہیں جن کے با رے میں آ تا ہے کہ جب فتح مکہ ہو ئی تو انکا پکا یقین ہو گیا تھا کہ ا سلام کے خلاف ا تنی سا ز شیں کی ہیں اللہ کے محبو ب کو ا تنی تکلیفیں پہنچا ئی ہیں آج تو مجھے ضرور قتل کر نے کا حکم دے د یا جا ئے گا چنا نچہ یہ و ہا ں سے بھا گ کر کہیں دور چل پڑے ا نکی ا ہلیہ ا گلے دن مسلمان ہو ئیں ۔انہو ں نے نبیۖ سے عر ض کیا اے اللہ کے محبو ب ! میر ے شوہرکو امن عطا کر د یجیئے ۔ تا کہ وہ اسلام قبول کر سکیں محبو ب ۖنے امن دے د یا ا نکی بیو ی ان کے پیچھے چلی حتیٰ کہ را ستے میں ایک جگہ د ر یا تھا ۔

کتا بو ں میں لکھا ہے عکر مہ ر ضی اللہ عنہ کشتی کے ا ندر بیٹھے در یا عبور کر کے آ گے جا نا چا ہتے تھے ،انکی ا ہلیہ نے بھی ایک کشتی لی اور تیزی کے سا تھ چل کر در یا کے در میان میں کشتی انکے سا منے لا ئیں اور ا پنے شوہر سے کہا کہا ں جا تے ہو وا پس چلیئے مکہ میں ز ند گی گزا ر یں گے شوہر نے کہا مجھے قتل کر د یا جا ئے گا فر ما نے لگیں نہیں میں تمہا رے لئے ا من لے چکی ہوں چنا نچہ ا پنے شوہر کو لے کر وا پس آتی ہیں اور پھر خا و ند بھی ا سلام قبو ل کر تے ہیں اور اللہ ر ب العزت پھر ا نکو ا سلام کا ایک بڑا جر نیل بنا تے ہیں۔

یہا ں بھی ایک اور کامیا ب مر د کے پیچھے آپکو ا یک عورت کا کر دار نظر آئے گا ایک بیو ی کی حیثیت سے اس قسم کی اور کتنی ہی مثا لیں ہیں صحا بہ کرا م کی زندگیوں میں بھی اور انکے بعد بھی ا مام ما لک رحمتہ اللہ علیہ کے با رے میں کتا بو ں میں لکھا ہے کہ ا للہ رب العزت نے انکو امام دار لہجر ہ بنا یا تھاان کے بارے میں آ تا ہے جب مسجد نبو ی میں بیٹھ کر وہ طلبی سے حدیث پا ک سنتے تھے انکی بیٹیا ں جو حدیث کی عالمہ تھیں ،حافظہ تھیں ، پر د ے کے پیچھے بیٹھ کر وہ بھی اس در س میں شر کت کر تی تھیں کبھی عبا رت کو پڑ ھتے ہو ئے اگر کو ئی مرد غلطی کر جا تا تو یہ بچیا ں ایک لکڑ ی کے اوپر لکڑ ی ما ر کر آواز پیدا کر تیں اس آواز سے امام مالک ر حمتہ اللہ علیہ کو پتہ چل جا تا کہ عبا رت پڑ ھنے وا لے نے غلطی کی ہے تو کئی مر تبہ آپ متو جہ ہو جاتے تو اس سے معلوم ہوا کہ ایک اور کا میا ب مرد کے پیچھے آپکو عورت کا کردار نظر آ تا ہے۔

انکی بیٹیو ں کی حیثیت سے جو انکی تعلیم میں انکی معاونہ بن ر ہی ہیں۔سبحان اللہ ۔اس قسم کی سینکڑوں مثا لیں آ پکو تا ر یخ ا سلام میں مل جا ئیں گی تو اس لیے با ت حقیقت بن جاتی ہے کہ ہر کا میا ب شخصیت کے پیچھے آپکو عورت کا کردار نظر آ ئے گا کبھی ما ں کی حیثیت سے ،کبھی بیو ی کی حیثیت سے ،کبھی بہن کی حیثیت سے اور کبھی بیٹی کی حیثیت سے اس سے آگے اگر چلیں تو اس امت کے او لیا کی مثالیں تو بہت ز یا دہ ہیں ۔یہ تو بڑی قد آور شخصیات کی مثالیں ہیں ۔ ہم عام زندگی میں ایسے بہت سے مردوں کو دیکھتے ہیں جن کی کامیابی میں خواتین کا اہم کردار ہوتا ہے ۔

(تاریخی واقعات)

متعلقہ خبریں