Daily Mashriq


کالعدم تنظیم جماعت الاحرار کے ترجمان اسد منصور نے خود کو فورسز کے حوالے کر دیا۔

کالعدم تنظیم جماعت الاحرار کے ترجمان اسد منصور نے خود کو فورسز کے حوالے کر دیا۔

ویب ڈیسک:کالعدم تنظیم جماعت الاحرار کے ترجمان اسد منصور نے خود کو فورسز کے حوالے کر دیا۔

تفصیلات کے مطابق ملک بھر میں دہشتگردی کے متعدد واقعات میں ملوث کالعدم تنظیم جماعت الاحرار کے روپوش ترجمان نے خود کو فورسز کے حوالےکر دیا،فورسز کی جانب سے اسد منصور کو مزید تفتیش کیلئے نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا گیا۔

متعلقہ خبریں