Daily Mashriq


مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی ریاستی دہشتگردی،5کشمیری جوان شہید۔

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی ریاستی دہشتگردی،5کشمیری جوان شہید۔

ویب ڈیسک:مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج نے ریاستی دہشت گردی کا مظاہرہ کرتے ہوئے 5 کشمیری نوجوانوں کو شہید کردیا۔

 مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کے مظالم کا سلسلہ  جاری ۔ قابض فوج نے ضلع بارہ مولا میں لائن آف کنٹرول کے قریبی علاقے اڑی میں فوجی آپریشن کرتےہوئے5کشمیری نوجوانوں کوشہید کردیا۔ نوجوانوں کی شہادت کےبعداڑی میں حالات کشیدہ ہیں اورعوام میں شدیدغم وغصہ پایاجاتاہے۔

متعلقہ خبریں