Daily Mashriq

برطانیہ، فرانس اور جرمنی کا ایران کیساتھ 2015 کے ایٹمی معاہدے کے تحت تنازعات کے تصفیے کا طریقہ کار وضع کرنے کا عزم

برطانیہ، فرانس اور جرمنی کا ایران کیساتھ 2015 کے ایٹمی معاہدے کے تحت تنازعات کے تصفیے کا طریقہ کار وضع کرنے کا عزم

برطانیہ ، فرانس اور جرمنی نے عزم ظاہر کیا ہے کہ ایران کو مسلسل خلاف ورزیوں پر موردالزام ٹھہراتے ہوئے 2015 کے ایٹمی معاہدے کے تحت تنازعے کے حل کا طریقہ کار طے کیا جائے گا۔

ایک بیان میں برطانیہ، فرانس اور جرمنی کے وزرائے خارجہ نے کہا کہ ایران معاہدے کے تحت کئے گئے اپنے وعدوں سے پیچھے ہٹ رہا ہے اور اپنے ایٹمی پروگرام پر کلیدی پابندیوں کی خلاف ورزی کررہا ہے۔

انہوں نے اس بات پر بھی زور دیا کہ وہ ایران کے ساتھ معاہدے پر قائم ہیں

متعلقہ خبریں