Daily Mashriq

وزیراعظم عمران خان اپنے ایک روزہ دورے پر مظفرآباد پہنچ گئے

مظفرآباد: وزیراعظم عمران خان اپنے ایک روزہ دورے پر مظفرآباد پہنچ گئے . چیف سیکرٹری آزادکشمیر نے وزیراعظم عمران خان کو وادی نیلم میں حالیہ بارشوں اور برفباری سے ہونے والے جانی و مالی نقصانات اور امدادی کارروائیوں کے حوالے سے تفصیلی بریفنگ دی۔وزیراعظم عمران خان سی ایم ایچ مظفرآباد کا دورہ کیا اور زخمیوں کی عیادت کی.

C M H

متعلقہ خبریں