Daily Mashriq

ورلڈ کپ؛ گراؤنڈ میں داخل ہونے کی کوشش کرنے والی خاتون دھرلی گئیں

ورلڈ کپ؛ گراؤنڈ میں داخل ہونے کی کوشش کرنے والی خاتون دھرلی گئیں

لندن: ورلڈ کپ فائنل کے موقع پر گراؤنڈ میں داخل ہونے کی کوشش کرنے والی خاتون کو باؤنڈری پر ہی پکڑ لیا گیا۔

انگلینڈ اور نیوزی لینڈ کے درمیان فائنل کے موقع پر گراؤنڈ میں داخل ہونے کی کوشش کرنے والی خاتون باؤنڈری پر ہی پکڑ لیا گیا۔

مذکورہ خاتون کی شناخت ایک یوٹیوبر ویٹالی کی والدہ الینا ولیٹسکی کے نام سے ہوئی ہے، رواں ماہ ہی کوپا امریکا فٹبال ٹورنامنٹ کے فائنل کے دوران ویٹالی کی گرل فرینڈ کنسی ولانسکی نے بھی ایسی ہی حرکت کی تھی جس پر دونوں کو ہی مختصر وقت کیلیے برازیلین جیل جانا پڑا تھا۔

متعلقہ خبریں