Daily Mashriq

غلام نبی میمن کراچی پولیس چیف تعینات، نوٹی فکیشن جاری

غلام نبی میمن کراچی پولیس چیف تعینات، نوٹی فکیشن جاری

سندھ حکومت نے غلام نبی میمن کو کراچی پولیس کا نیا سربراہ مقرر کردیا ہے۔

سندھ حکومت نے پولیس  میں اعلیٰ عہدوں پر تبادلے اور تقرریاں کی ہیں۔ محکمہ داخلہ سندھ کی جانب سے جاری نوٹی فکیشن کے مطابق ڈاکٹر امیر شیخ کی جگہ اب غلام نبی میمن کراچی پولیس کے نئے سربراہ ہوں گے۔

اس کے علاوہ عمران یعقوب منہاس کو اے آئی جی اسپیشل برانچ ، فرحت علی جونیجو ڈی آئی جی اسپیشل برانچ  جب کہ قمر زمان کو ڈی آئی جی ٹریفک لائسنس اینڈ ٹریننگ کراچی بنادیا گیا۔

متعلقہ خبریں