Daily Mashriq

علی جہانگیر صدیقی وزیراعظم کے سفیر عمومی مقرر

علی جہانگیر صدیقی وزیراعظم کے سفیر عمومی مقرر

اسلام آباد: امریکا میں تعینات پاکستان کے سابق سفیر علی جہانگیر صدیقی کو وزیراعظم کاسفیر عمومی مقرر کردیاگیا۔

وزارت خارجہ نے گزشتہ روز علی جہانگیر صدیقی کی تعیناتی کا نوٹی فکیشن جاری کیا تاہم ان کو ذمے داریاں اس سے ایک روز قبل سونپ دی گئیں،ان کی بنیادی ذمے داری غیر ملکی سرمایہ کاری کافروغ ہوگا۔

واضح رہے کہ علی جہانگیر صدیقی ن لیگ کے سابق دور میں امریکا میں پاکستان کے سفیر تھے۔

متعلقہ خبریں