Daily Mashriq

جنوبی سوڈان میں تقریباً سترلاکھ افرادکو شدید غذائی قلت کاسامنا

جنوبی سوڈان میں تقریباً سترلاکھ افرادکو شدید غذائی قلت کاسامنا

جنوبی سوڈان میں تقریباً سترلاکھ افرادشدیدقحط سالی کاشکارہیں۔

سوڈان کی حکومت اوراقوام متحدہ کے تین اداروں کی رپور ٹ کے مطابق یہ انتباہ پانچ سالہ خانہ جنگی کے خاتمے کے لئے جنوبی سوڈان کے متحارب فریقوں کے درمیان کمزورامن معاہدہ طے پانے کے تقریباً نوماہ بعدسامنے آیاہے۔

رپورٹ میں اس بدترین صورتحال کی وجہ خوراک کی قلت کوقراردیاگیاہے جس میں بارشوں کی کمی، معاشی بحران اوربرسوں سے جاری لڑائی میں چارلاکھ افراد کی ہلاکت کے باعث شدت آگئی ہے۔

متعلقہ خبریں