Daily Mashriq

بھارت: ماؤباغیوں نے پانچ پولیس اہلکاروں کو ہلاک کردیا

بھارت: ماؤباغیوں نے پانچ پولیس اہلکاروں کو ہلاک کردیا

بھارت کے مشرقی صوبے جھاڑکھنڈمیں ماؤباغیوں نے پانچ پولیس اہلکاروں کو ہلاک کردیاہے۔

پولیس ذرائع کے مطابق یہ پولیس اہلکار مغربی بنگال کی سرحد کے قریب ایک مارکیٹ میں گشت کررہے تھے۔

متعلقہ خبریں