Daily Mashriq

پی ایس ایل تھری:پشاور زلمی اور کراچی کے درمیان میچ جاری

پی ایس ایل تھری:پشاور زلمی اور کراچی کے درمیان میچ جاری

ویب ڈیسک:پی ایس ایل تھری،دبئی میں کھیلے جانے والے میچ کے دوران پشاورزلمی کا کراچی کنگز کو 182رنز کا ہدف۔

دبئی میں کھیلے جانے والے میچ میں پشاور زلمی نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے6کھلاڑیوں کے نقصان 181 رنز سکور کیے۔ پشاور زلمی نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا اور 6کھلاریوں کے نقصان پر مجموعی طور پر 181رنز بنائےہدف کے تعاقب میں کراچی کنگز کی بیٹنگ جاری ہے جبکہ 15کے مجموعی سکور پر کراچی کنگز کا ایک کھلاڑی آوٹ ہوا ۔

متعلقہ خبریں