Daily Mashriq


وزیراعظم عمران خان آج باجوڑ کا دورہ کریں گے

وزیراعظم عمران خان آج باجوڑ کا دورہ کریں گے

اسلام آباد:وزیراعظم عمران خان آج باجوڑ کا دورہ کریں گے ، وزیراعظم جلسہ عام سے خطاب اور پارٹی رہنماؤں سے ملاقاتیں کریں گے۔

تفصیلات کے مطابق ، جمعے کو وزیراعظم عمران خان باجوڑ کا دورہ کررہے، فاٹا کے انضمام کے بعد یہ وزیراعظم کا پہلا دورہ ہوگا۔

وزیراعظم کی پارٹی رہنماؤں سے ملاقاتیں بھی شیڈول ہیں، گورنرخیبرپختونخواہ شاہ فرمان، وزیراعلیٰ محمود خان، افتخار درانی، وفاقی اور صوبائی وزرا بھی وزیراعظم کے ہمراہ ہوں گے۔

وزیراعظم عمران خان ضلع باجوڑ کے علاقے خار میں اسپورٹس کمپلیکس میں جلسہ عام سے خطاب کریں 

متعلقہ خبریں