Daily Mashriq


 رنبیر کپور برطانوی لڑکی سے شادی کریں گے

رنبیر کپور برطانوی لڑکی سے شادی کریں گے

ویب ڈیسک:بالی وڈ کے چاکلیٹی اداکار رنبیر کپور  شادی کی تیاریوں میں مصروف ہے اور  جس لڑکی سے رمبیر کپور کی شادی ہو رہی ہےاس دولہن کا تعلق لندن سے ہے۔

اس سلسلے میں رنبیر اور ان کی والدہ نیتو نے لندن کا دورہ کیا اور نیتو کی قریبی دوست نے لندن میں کاروباری خاندان سے تعلق رکھنے والی لڑکی اور خاندان سے ملاقات کرائی جو انہیں پسند آئے ہیں۔

متعلقہ خبریں