Daily Mashriq


علی ظفر 'ڈیئر زندگی' کا تاحال حصہ، عالیہ بھٹ

علی ظفر 'ڈیئر زندگی' کا تاحال حصہ، عالیہ بھٹ

ڈیسک:پاکستان اور ہندوستان کے درمیان جاری کشیدگی کے باعث اُن بولی وڈ فلموں کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑا، جن میں پاکستانی اداکاروں نے کام کیا ہے اور اس کی حالیہ مثال علی ظفر کی فلم ' ڈیئر زندگی ' ہے۔رپورٹس کے مطابق ہندو انتہا پسند جماعتوں کی دھمکیوں کے باعث فلم ' ڈیئر زندگی ' میں علی ظفر کے کردار کو ہٹا کر کسی اور اداکار کو کاسٹ کرلیا گیا، تاہم عالیہ بھٹ نے ان افواہوں کو بے بنیاد قرار دے دیا۔

متعلقہ خبریں