Daily Mashriq

بنگلادیشی کرکٹ ٹیموں کے دورہ پاکستان پر غیریقینی کے سائے برقرار

بنگلادیشی کرکٹ ٹیموں کے دورہ پاکستان پر غیریقینی کے سائے برقرار

لاہور: بنگلادیش ویمنز اور بوائز انڈر 16 ٹیموں کا دورہ پاکستان سیکیورٹی کلیئرنس سے مشروط ہونے کی وجہ سے ابھی تک غیریقینی صورتحال سے دوچار ہے۔

ذرائع کے مطابق بنگلادیش بورڈ ٹیموں سے پہلے سیکیورٹی وفد بھیجنے کا خواہش مندہے، مجوزہ پروگرام کے مطابق انڈر 16بوائز کو22اکتوبر کو پاکستان پہنچنا ہے، اگلے روز ویمن ٹیم کی آمد شیڈول ہے۔پاکستانی ویمن ٹیم کا کیمپ مریدکے جبکہ بوائز انڈر 16کا کیمپ نیشنل کرکٹ اکیڈمی لاہور میں شروع ہوچکا ہے۔

متعلقہ خبریں