Daily Mashriq

نواز شریف کی نااہلی کافیصلہ برقرار،نظرثانی کی تمام درخواستیں مسترد

نواز شریف کی نااہلی کافیصلہ برقرار،نظرثانی کی تمام درخواستیں مسترد

ویب ڈیسک:سپریم کورٹ نے نواز شریف کی نااہلی کیخلاف نظرثانی کی تمام درخواستیں خارج کر دیں۔

سپریم کورٹ نے نواز شریف کی نااہلی کیخلاف دائر تمام درخواستوں کو خارج کر دیا ، نااہلی کے فیصلے کیخلاف نواز شریف، مریم نواز ،حسن نواز، حسین نواز، کیپٹن ریٹائرٰڈ صفدر اور اسحاق ڈار کی جانب سے درخواستیں جمع کرائی گئی تھیں۔

سپریم کورٹ نے درخواستوں کو خارج کرتے ہوئے28 جولائی کے فیصلے کو برقرار رکھا۔

متعلقہ خبریں