Daily Mashriq


پاک افغان طورخم بارڈ ر پر دھماکا ،متعدد زخمی،،،

پاک افغان طورخم بارڈ ر پر دھماکا ،متعدد زخمی،،،

ویب ڈیسک:پاک افغان طور خم بارڈ پر دھماکے کے باعث 8سیکیورٹی اہلکاراور 1بچہ زخمی۔

دھماکے کے بعد پاک افغان طورخم بارڈر کو ہر قسم کی آمدورفت کیلئے بند کر دیا گیا،سیکیورٹی فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لیکر سرچ آپریشن شروع کر دیا۔

سیکیورٹی فورسز دھماکے کی نوعیت کا اندازہ لگا رہی ہیں۔

متعلقہ خبریں