Daily Mashriq

ملک کے بیشتر حصوں میں موسم زیادہ تر گرم رہے گا: محکمہ موسمیات

ملک کے بیشتر حصوں میں موسم زیادہ تر گرم رہے گا: محکمہ موسمیات

محکمہ موسمیات کی پیشگوئی کے مطابق اگلے بارہ گھنٹے کے دوران ملک کے بیشترحصوں میں موسم زیادہ تر گرم اورمرطوب رہے گا۔

تاہم مالاکنڈ، ہزارہ، مردان، پشاور، کوہاٹ، راولپنڈی، گوجرانوالہ، لاہور، سرگودھا ڈویژنوں، اسلام آباد،کشمیر اورگلگت بلتستان میں کہیں کہیں تیز ہوائوںاورگرج چمک کے ساتھ بارش کاامکان ہے۔

آج صبح ریکارڈ کیاگیابعض بڑے شہروں کازیادہ سے زیادہ سے درجہ حرارت

اسلام آباد 24ڈگری سینٹی گریڈ

کراچی اور لاہور 30

پشاور 28

کوئٹہ اور مری 17

گلگت 20

اور مظفرآباد 22ڈگری سینٹی گریڈ۔

متعلقہ خبریں