Daily Mashriq

تیونس میں آج صدارتی انتخاب کےلئے ووٹ ڈالے جارہے ہیں

تیونس میں آج صدارتی انتخاب کےلئے ووٹ ڈالے جارہے ہیں

 تیونس میں آج (اتوار) صدارتی انتخاب کےلئے ووٹ ڈالے جارہے ہیں۔

 جولائی میں انتقال کرجانے والے ملک کے آنجہانی رہنماBeji Caid Essbesi کی جگہ انتخاب کےلئے دو خواتین سمیت26 امیدوار مد مقابل ہیں۔

انتخابات میں تقریباً 70 لاکھ رائے دہندگان اپنا حق رائے دہی استعمال کریں گے۔

متعلقہ خبریں