Daily Mashriq


سپریم کورٹ نے وزیرمملکت مریم اورنگزیب کو چیئرمین پیمرا انتخاب کمیٹی سے نکال گیا

سپریم کورٹ نے وزیرمملکت مریم اورنگزیب کو چیئرمین پیمرا انتخاب کمیٹی سے نکال گیا

ویب ڈیسک:چیئرمین پیمرا کی تعیناتی کیلئے کمیٹی میں ردوبدل، وفاقی وزیراطلاعات آؤٹ، سیکرٹری اطلاعات ان۔

چیف جسٹس کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے تین رکنی بنچ نے میڈیا کمیشن کیس کی سماعت کی، عدالت عظمیٰ نے پیمرا چیئرمین کے انتخاب کی کمیٹی کو تبدیل کرتے ہوئے وزیر مملکت اطلاعات مریم اورنگزیب کو کمیٹی سے نکال دیا، اور ان کی جگہ کمیٹی میں سیکرٹری اطلاعات کو شامل کردیا۔

چیف جسٹس نے کہا کہ مریم اورنگزیب بیانات دینے میں مصروف ہوں گی، ان کے لیے کمیٹی کے لیے وقت نکالنا ممکن نہیں ہوگا۔

متعلقہ خبریں