Daily Mashriq


وزیراعلی خیبرپختونخوا محمود خان کا صوبے میں پیشہ ورانہ گداگروں کے خلاف قانون سازی کی ہدایت۔

وزیراعلی خیبرپختونخوا محمود خان کا صوبے میں پیشہ ورانہ گداگروں کے خلاف قانون سازی کی ہدایت۔

پشاور: پیشہ ورانہ گداگر بچوں اور خواتین کا استحصال کر رہے ہیں، محمود خان

پشاور: متعلقہ محکمے گداگروں کے منظم گروہ کے خلاف بھرپور کارروائی شورع کریں، محمود خان

پشاور: پیشہ ورانہ گداگری کے روک تھام کے لئے قانون کو فورا حتمی شکل دے کر کابینہ کے سامنے رکھا جائے، محمود خان

پشاور: دیگر صوبوں سے آنے والے پیشہ ورانہ گداگروں کی روک تھام کے لیے بھی قانون سازی کی جائے، محمود خان

پشاور: پیشہ ورانہ گداگروں کو جیلوں میں بھیجا جائے جبکہ بچوں کو متعلقہ چائلڈ پروٹیکشن یونٹ میں داخل کرایا جائے، وزیر اعلیٰ

پشاور: بچوں کا علاج اور ان کی تربیت کے لئے محکمہ سماجی بہبود لائحہ عمل پیش کرے، محمود خان

پشاور: وزیر اعلی نے محکمہ قانون کو دسیبل پرسن ایکٹ کو جلد حتمی شکل دینے کی ہدایت بھی کی،

پشاور: وزیر اعلی رواں ماہ 30 اپریل تک سینئر سٹیزن سپورٹ سینٹر اور بولو ہیلپ لائن کی افتتاح کریں گے

متعلقہ خبریں