Daily Mashriq

سکھ برادری نے بھی بھارت کا یوم آزادی یوم سیاہ کے طور پر منایا

سکھ برادری نے بھی بھارت کا یوم آزادی یوم سیاہ کے طور پر منایا

 اسلام آباد:  پاکستان میں سکھ برادری نے بھی ہندوستان کے یوم آزادی کو یوم سیاہ کے طور پر منایا۔

پاکستان میں رہنے والی سکھ برادری نے ہندوستان کے یوم آزادی کو یوم سیاہ کے طور پر منایا۔ گرنتھی گوردوارہ جنم استھان سردار دیا سنگھ کی قیادت میں سکھ کمیونٹی نے ریلی میں شرکت کی جب کہ سکھ کمیونٹی نے کشمیریوں کے حق میں اور بھارت مخالف نعرے بازی بھی کی۔

متعلقہ خبریں