Daily Mashriq

کوئٹہ: کچلاک کی مسجد میں دھماکا، 4 افراد جاں بحق  

کوئٹہ: کچلاک کی مسجد میں دھماکا، 4 افراد جاں بحق  

ابتدائی اطلاعات کے مطابق دھماکا کچلاک کے علاقے کلی قاسم میں ایک  مسجد کے قریب ہوا ہے۔پولیس کے مطابق جائے وقوع پر رسیکیو ٹیمیں پہنچ گئی ہیں اور علاقے کو گھیرے میں لے لیا ہے۔پولیس کا کہنا ہے کہ ابتدائی رپورٹ کے مطابق دھماکا مسجد میں بارودی مواد پھٹنے سے ہوا۔

دھماکے میں زخمی ہونے والے افراد کو کچلاک کے اسپتال میں منتقل کردیا گیا ہے۔ 

متعلقہ خبریں