Daily Mashriq


آخری دہشت گرد کےخاتمے تک جنگ جاری رہےگی، مریم اورنگزیب

آخری دہشت گرد کےخاتمے تک جنگ جاری رہےگی، مریم اورنگزیب

ڈیسک:اسلام آباد میں سانحہ اےپی ایس کےشہداکی یادمیں دعائیہ تقریب سے خطاب میں وزیرمملکت اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب کا کہنا تھا کہ،،

اس واقعے نے پوری قوم کو دہشت گردی کےخلاف اکٹھاکیا۔

وزیرمملکت اطلاعات و نشریات نےکہا کہ دہشت گردی کےخلاف جنگ لڑنے پرسب متفق ہیں۔

انہوں نے کہا کہ شہداکےلواحقین کےغم میں برابر کے شریک ہیں۔

مریم اورنگزیب نےکہا کہ دہشت گردی کےخلاف موثر پالیسی مرتب دی گئی۔

سرحدوں پرجوان ہماری حفاظت کرتےہیں انہیں خراج تحسین پیش کرتی ہوں

متعلقہ خبریں