Daily Mashriq


بچوں کے قاتلوں پر رحم نہیں کیا گیا،نواز شریف

بچوں کے قاتلوں پر رحم نہیں کیا گیا،نواز شریف

ڈیسک:وزیراعظم نواز شریف نے سانحہ آرمی پبلک اسکول کی دوسری برسی پر متاثرہ خاندانوں سے ہمدردی کا اظہار کیا

 سانحہ اے پی ایس پشاور کو دو سال مکمل ہونے پروزیراعظم نواز شریف نے اپنے پیغام میں کہا کہ،،

سولہ دسمبر ہمیں المناک واقعے کی یاد دلاتا ہے ۔

پوری قوم دکھ کی گھڑی میں غمزدہ خاندانوں کے غم میں شریک ہے۔

وزیراعظم نے کہا کہ دہشت گردوں کا نیٹ ورک تباہ کردیا گیا ہے۔

بقا کی اس جنگ میں بے شمار قربانیاں دیں ۔

دہشتگردی کے خلاف جنگ کو منطقی انجام تک پہنچائیں گے ۔

متعلقہ خبریں