Daily Mashriq


صوابی فائرنگ کے واقعات میں خاتون سمیت 2افرادجاں بحق،3زخمی

صوابی فائرنگ کے واقعات میں خاتون سمیت 2افرادجاں بحق،3زخمی

ویب ڈیسک:صوابی میں دو مختلف واقعات میں فائرنگ کے باعث خاتون سمیت 2افراد جاں بحق، 3زخمی

تفصیلات کے مطابق صوابی جوڈیشل کمپلیکس شاہ منصور کے قریب پیشی کیلئے آتے ہوئے سامنا ہونے پر فریقین  میں فائرنگ کے تبادلے کے دوران 1 شخص جاں بحق اور 3زخمی ہوگئے۔ پولیس نے 6افراد کو گرفتار کر کے اسلحہ برآمد کر لیا،

جبکہ گاں زیدہ میں 2گروپوں میں فائرنگ کے تبادلے میں راہگیر خاتون جابحق ہوئی۔

متعلقہ خبریں