Daily Mashriq

پشاور میں اسکولوں پر دہشتگرد حملے کے خدشے کے باعث الرٹ جاری

پشاور میں اسکولوں پر دہشتگرد حملے کے خدشے کے باعث الرٹ جاری

پشاور : ہنگو میں اسکولوں پر دہشتگردی کی اطلاع پر محکمہ تعلیم نے الرٹ جاری کردیا۔

پشاور کے علاقے ہنگو میں اسکولوں پر دہشتگردی کی اطلاع پر محکمہ تعلیم حکام نے ڈسٹرکٹ ایجوکیشن افسران مردانہ و زنانہ کو الرٹ جاری کردیا ہے۔

محکمہ تعلیم کی جانب سے جاری کیے جانے  والے الرٹ میں ڈیٹکٹور ایجوکیشن کو بھی ہدایت کی گئی ہے کے وہ افسران کو اسکولوں کی سیکیورٹی محفوظ بنانے کے لئے اقدامات کریں۔

متعلقہ خبریں