Daily Mashriq


لیڈی ریڈنگ اسپتال میں مبینہ طور پر آکسیجن کی کمی کے باعث4بچےدم توڑگئے۔

لیڈی ریڈنگ اسپتال میں مبینہ طور پر آکسیجن کی کمی کے باعث4بچےدم توڑگئے۔

ویب ڈیسک:لیڈی ریڈنگ اسپتال میں آکسیجن کی کمی کے باعث 4 معصوم بچے دم توڑ گئے،صحت اصلاحات اور تبدیلی کے دعوے ہواہوگئے۔

تفصیلات کے مطابق لیڈی ریڈنگ اسپتال کے نرسری وارڈ میں داخل 4معصوم بچے آکسیجن کی کمی کے باعث دم توڑ گئے۔جاں بحق ہونے والوں میں محمد عبید،ذاکر خان اور حمزہ کان شامل،جبکہ جاں بحق ہونے والے بچوں کی عمریں 2دن سے لے کر 1سال ہیں۔

ذرائع کے مطابق لیڈی ریڈنگ اسپتال وسائل کی کمی کے باعث مسائل سے دوچار ہے،اسپتال کے ایک ایک بیڈ پر پانچ پانچ مریض زیرعلاج ہیں۔

متعلقہ خبریں