نیوزی لینڈ کے ہاتھوں پاکستان کومسلسل چوتھی شکست۔

نیوزی لینڈ کے ہاتھوں پاکستان کومسلسل چوتھی شکست۔

ویب ڈیسک:نیوزی لینڈ نے پاکستان کو چوتھے ون ڈے میں5وکٹ سے شکست دے دی۔

ہیملٹن میں کھیلے گئے چوتھے ون ڈے میں گرین شرٹش کی جانب 254 رنز کا ہدف نیوزی لینڈ کی ٹیم 46ویں اوور میں5وکٹوں کے نقصان حاصل کر لیا۔

پاکستانی ٹیم نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹگ کا فیصلہ کرتے ہوئے مقررہ 50اوورز میں 8وکٹوں کے نقصان پر 262 رنز بنائے،جواب میں نیوزی لینڈ نے مطلوبہ ہدف  46ویں اوور میں 5وکٹوں کے نقصان پر حاصل کر لیا۔

متعلقہ خبریں