Daily Mashriq

امریکی ایوان نمائندگان نے ڈونلڈٹرمپ کیخلاف مواخذے کی قرارداد باضابطہ طورپر سینیٹ کوبھجوادی

امریکی ایوان نمائندگان نے ڈونلڈٹرمپ کیخلاف مواخذے کی قرارداد باضابطہ طورپر سینیٹ کوبھجوادی

امریکی ایوان نمائندگان نے صدرڈونلڈٹرمپ کے خلاف مواخذے کی قرارداد باضابطہ طورپر سینیٹ کوبھجوادی ہے،اس کامقصد ان کے خلاف مواخذے کی کارروائی شروع کرنے کی اجازت دیناہے۔

مواخذے کی قراردادپردستخط سے قبل ایوان نمائندگان کی سپیکرنینسی پلوسی نے کہاکہ ہم تاریخ رقم کررہے ہیں اور ہم امریکی عوام کی ترقی کے لئے ایساکریں گے۔ ایوان کے نئے مقررہونے والے سات ہائوس منیجرسینیٹ کے آئندہ اجلاس میں ٹرمپ کیخلاف مقدمہ پیش کریں گے اس کے بعد ایوان بالاکے سامنے الزامات رکھے جائیں گے جہاں ریپبلکن کواکثریت حاصل ہے۔

متعلقہ خبریں