Daily Mashriq

انیس سال سے کم عمرکھلاڑیوں کا عالمی کرکٹ کپ کل سے شروع ہورہاہے

انیس سال سے کم عمرکھلاڑیوں کا عالمی کرکٹ کپ کل سے شروع ہورہاہے

انیس سال سے کم عمرکھلاڑیوں کاآئی سی سی عالمی کرکٹ کپ دوہزاربیس کل (جمعہ) سے شروع ہورہاہے۔

عالمی کپ میں سولہ ٹیمیں حصہ لے رہی ہیں جنہیں چارگروپوں میں تقسیم کیاگیاہے۔پاکستان کوسکاٹ لینڈ، زمبابوے اوربنگلہ دیش کے ساتھ گروپ سی میں رکھاگیاہے۔ٹورنامنٹ کافائنل اگلے مہینے کی نوتاریخ کوکھیلاجائے گا۔

متعلقہ خبریں