Daily Mashriq

پاک فوج میں اعلیٰ سطح پر تقرر و تبادلے

پاک فوج میں اعلیٰ سطح پر تقرر و تبادلے

راولپنڈی : ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور کا تبادلہ، میجر جنرل بابرافتخار ڈائریکٹر جنرل آئی ایس پی آر مقرر.میجرجنرل آصف غفور کو جنرل آفیسر کمانڈنگ اوکاڑہ تعینات کر دیا گیا.

میجر جنرل اظہر وقاص ڈی جی ملٹری انٹیلی جنس مقرر، میجر جنرل سرفراز علی کو آئی جی ایف سی ساوتھ بلوچستان

تعینات کر دیا گیا.

متعلقہ خبریں