Daily Mashriq

وزیراعظم عمران خان اور آرمی چیف کے درمیان ملاقات

وزیراعظم عمران خان اور آرمی چیف کے درمیان ملاقات

اسلام آباد : وزیراعظم عمران خان کی آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے پرائم منسٹر  ہاؤس میں ملاقات ، ملاقات میں ملکی سلامتی کی صورتحال پر بات چیت کی گئی۔

رپورٹس کے مطابق وزیراعظم عمران خان اور چیف آف آرمی سٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ کے درمیان وزیراعظم ہاؤس میں ہونے والی ملاقات میں باہمی دلچسپی کے اموراور ملکی سکیورٹی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔  بتایا گیا ہے کہ ملاقات میں مقبوضہ کشمیر، مغربی بارڈر اور اندرونی صورتحال پر بھی بات چیت کی گئی۔

متعلقہ خبریں