Daily Mashriq

عالمی عدالت انصاف میں بھارتی جاسوس کلبھوشن کا فیصلہ کل سنایا جائیگا

عالمی عدالت انصاف میں بھارتی جاسوس کلبھوشن کا فیصلہ کل سنایا جائیگا

 اسلام آباد: عالمی عدالت انصاف میں بھارتی جاسوس کمانڈر کلبھوشن یادیو کیس کا محفوظ کل سنایاجائے گا۔

عالمی عدالت انصاف میں بھارتی جاسوس کمانڈر کلبھوشن یادیو کیس کا محفوظ فیصلہ، کل بروز بدھ 17 جولائی کو سنایاجائے گا۔

ذرائع کے مطابق پاکستان میں سنگین دہشت گردی کی کارروائیوں میں ملوث بھارتی جاسوس کے کیس کا فیصلہ 22 فروری کو محفوظ کیا گیا اور پاکستان نے کیس بہت اچھا لڑا اور کلبھوشن جادیو کے پاکستان میں دہشت گردی کی کارروائیوں میں ملوث ہو نے کے ثبوت دیے امید ہے پاکستان کی فتح ہو گی۔

متعلقہ خبریں