Daily Mashriq

تھر میں غذائی قلت سے مزید 2 بچے جاں بحق، تعداد 153 ہوگئی

تھر میں غذائی قلت سے مزید 2 بچے جاں بحق، تعداد 153 ہوگئی

تھرپارکر میں مزید 2 ماؤں کی گود اجڑ گئی، سول اسپتال مٹھی میں غذائی قلت اور وبائی امراض کے باعث 2 بچے انتقال کرگئے، تاحال 121 بچے سرکاری اسپتالوں میں زیر علاج ہیں، رواں ماہ جاں بحق بچوں کی تعداد 26 جبکہ رواں سال 153 ہوگئی ۔

 اے پی پی کے مطابق جاں بحق ہونیوالے بچے سول اسپتال مٹھی میں زیر علاج تھے جبکہ مختلف امراض میں مبتلا 44 بچے اب بھی اسپتال میں داخل ہیں، دیگر اسپتالوں میں بھی درجنوں بچے زیر علاج ہیں۔ڈپٹی کمشنر تھرپارکر آصف جمیل کی رپورٹ کے مطابق سول اسپتال مٹھی کے ساتھ دیگر تعلقہ اسپتالوں 

متعلقہ خبریں