Daily Mashriq


 نیوزی لینڈ میں دہشتگرد حملے میں لاپتہ پاکستانیوں کی فہرست جاری

نیوزی لینڈ میں دہشتگرد حملے میں لاپتہ پاکستانیوں کی فہرست جاری

دفتر خارجہ کے ترجمان ڈاکٹر محمد فیصل نےسماجی رابطوں کی ویب سائٹ پر اپنے ٹویٹ میں کہا ہے کہ نیوزی لینڈ میں دہشتگرد حملے میں حافظ آباد کا رہائشی محمد امین ناصر زخمی ہوا ہے۔ زخمی امین ناصر کی حالت تشویشنا ک ہے اور وہ ہسپتال کے انتہائی نگہداشت یونٹ میں داخل ہیں۔

دفتر خارجہ نے نیوزی لینڈ میں دہشتگرد حملے میں لاپتہ پاکستانیوں کی فہرست جاری کرد ی۔نو پاکستانی لاپتہ ہیں۔نیوزی لینڈ میں پاکستانی ہائی کمیشن لاپتہ پاکستانیوں کے بارے میں مزید معلومات اکٹھی کر رہا ہے۔

متعلقہ خبریں