Daily Mashriq


میر ظفر اللہ خان جمالی نےقومی اسمبلی کی رکنیت سے استعفٰی دے دیا

میر ظفر اللہ خان جمالی نےقومی اسمبلی کی رکنیت سے استعفٰی دے دیا

ویب ڈیسک:میر ظفراللہ جمالی نے قومی اسمبلی کی رکنیت سے مستعفی ہونے کا اعلان کر دیا۔

میر ظفر اللہ خان جمالی نے استعفٰی دیتے ہوئے موقف اختیار کیا کہ بجٹ میں بلوچستان کو نظرانداز کیا گیا۔

ان کا کہنا تھا کہ میرا دل کرتا ہے بجٹ کارروائی روک دوں۔

ظفراللہ جمالی کا کہنا تھا اداروں کو برا بھلا کہا جا رہا ہے، اسمبلی میں جھوٹ بولا گیا۔

انہوں نے کہا نیب چیئرمین کو وزیراعظم اور اپوزیشن لیڈر نے تعینات کیا، نیب کی کارکردگی سے مطمئن نہیں تو وزیراعظم اور اپوزیشن لیڈر استعفیٰ دیں۔

متعلقہ خبریں