Daily Mashriq


فیڈرل ڈائریکٹوریٹ ایجوکیشن میں مبینہ خردبرد: طارق فضل کیخلاف جانچ کا حکم

فیڈرل ڈائریکٹوریٹ ایجوکیشن میں مبینہ خردبرد: طارق فضل کیخلاف جانچ کا حکم

ویب ڈیسک: چیئرمین نیب نے فیڈرل ڈائریکٹوریٹ آف ایجوکیشن میں مبینہ بدعنوانی کا نوٹس لے لیا۔

تفصیلات کے مطابق  چیئرمین قومی احتساب بیورو (نیب) جسٹس (ر) جاوید اقبال نے فیڈرل ڈائریکٹوریٹ آف ایجوکیشن میں مبینہ بدعنوانی اور خرد برد کا نوٹس لیتے ہوئے وزیر کیڈ طارق فضل چوہدری کے خلاف جانچ پڑتال کا حکم دیا ہے۔

چیئرمین نیب نے ڈائریکٹر جنرل نیب راولپنڈی کو وفاقی وزیر کیپٹل ایڈمنسٹریشن اینڈ ڈیولیپمنٹ ڈویژن کے خلاف جانچ پڑتال کا حکم دیا ہے۔

متعلقہ خبریں