Daily Mashriq

وزیراعظم عمران خان نے نیا پاکستان ہاوسنگ پروگرام منصوبے کا افتتاح کردیا

وزیراعظم عمران خان نے نیا پاکستان ہاوسنگ پروگرام منصوبے کا افتتاح کردیا

وزیراعظم عمران خان نے آج نیا پاکستان ہاوسنگ پروگرام منصوبے کا افتتاح کردیا ہے۔

منصوبے کے پہلے مرحلے میں ایک لاکھ 35 ہزار رہائشی یونٹ تعمیر کئے جائیں گے۔

وفاقی دارالحکومت میں سرکاری ملازمین کے لئے پچیس ہزار جبکہ بلوچستان میں گوادر کے ماہی گیروں کیلئے ایک لاکھ دس ہزار اپارٹمنٹ تعمیر کئے جائیں گے۔اس بڑی سکیم سے ملک میں روزگار کے کئی پناہ مواقع پیدا ہوں گے اور اقتصادی سرگرمیاں بحال ہوں گی۔

کئی غیرملکی کمپنیوں نے بھی اس رہائشی منصوبے میں گہری دلچسپی ظاہر کی ہے۔

متعلقہ خبریں